• news

ٹیکنالوجی فار جسٹس کانفرنس کل ہوگی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ٹیکنالوجی فار جسٹس کانفرنس کا انعقاد 5 مارچ کو نجی ہوٹل میں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن مہمان خصوصی ہونگے۔ جسٹس علی باقر نجفی ،معاون خصوصی وزیراعظم سینیٹر سید علی ظفر بھی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن