• news

آسٹریلوی براڈ کاسٹرز نے پنڈی سٹیڈیم کی پچ پر طنز کیلئے روڈ سائنز بنادیئے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی براڈ کاسٹرز نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ پر طنز کیلئے روڈ سائنز اور فٹ پاتھ بنادیئے۔براڈ کاسٹر نے پچ کو ایک سیدھی سڑک سے تشبیہہ دیتے ہوئے گرافکس کی مدد سے 2 سائن بورڈز لگائے جن میں سے ایک پر جیوانی 32کلومیٹر، دوسرے پر پاک افغان بارڈر 31کلومیٹر لکھا گیا تھا، پچ کو سڑک ظاہر کرتے ہوئے فٹ پاتھ بھی بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن