• news

پانچ ٹانکوں کے باوجود چہرے پر مسکراہٹ بختاور نے آصفہ کی تصویر شیئر کر دی 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے ماتھے پر 3 سے 4 سینٹی میٹر کا زخم آیا اور ماتھے پر 5 ٹانکے لگے ہیں بختاور بھٹو زرداری نے آصفہ کی آنکھوں کے پاس پٹی بندھے ہوئے  کی تصویر پر شیئر کی ہے جس میں وہ مسکرا رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن