• news

پتوکی:بلاول بھٹو کی آمدکے حوالے سے انتظامات شروع کرد ئیے گئے

پتوکی (نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری کی پتوکی آمدکے حوالے سے پولیس افسران نے سیکورٹی کے سخت انتظامات شروع کردئے گئے  ڈی پی او قصورصہیب اشرف نے پتوکی ڈی ایس پی آفس میں بلاول کی آمد کے حوالے سے میٹنگ کی میٹنگ میں ایس پی قصور سمیت دیگر موجود تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن