• news

پشاور مسجد میں ہونیوالے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: عبدالطیف

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے پشاور کی مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان طویل عرصہ سے ملک دشمن قوتوں کی سرگرمیاں کی زد میں ہے پاکستانی قوم کے صبر کی ایک طویل تاریخ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن