• news

’’اپنا ہی گھر سمجھو‘‘پنڈی سٹیڈیم میں عثمان خواجہ کیلئے خصوصی پوسٹر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ کیلئے پاکستانی مداح خصوصی پیغام لے کر سٹیڈیم پہنچ گئے۔راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ کے شائقین ان کیلئے بنا ہوا ایک خصوصی پوسٹر لے کر پہنچے۔پوسٹر میں عثمان خواجہ کی تصویر  کے ساتھ ’عثمان خواجہ اسے اپنا ہی گھر سمجھو‘ تحریر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن