خودی کی
خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطلاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلاچون و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے۔ یعنی وہ صاحب اقتدار ہو جاتا ہے۔ حقیقی آزادی (حریت) احکام الہیٰ کی تعمیل سے پیدا ہوتی ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال اظہار خیال)