• news

برائلر گوشت 10 روپے کلو مہنگا انڈے 2 روپے درجن بڑھ گئے 

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت مزید 10روپے اضافے سے 378روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے سے261 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2 روپے اضافے سے 132روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن