ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مسلم لیگ نے کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سات مارچ کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ صدارت شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے مسلم لیگ ن کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی۔