• news

مسجد الحرام میں معذور اور بوڑھے زائرین کے لیے گالف گاڑیوں کی سہولت فراہم

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں الحرمین الشریفین انتظامیہ عمرہ، نماز اور طواف کے لیے آنے والے معذور اور بوڑھے زائرین کو گالف گاڑیوں کی سہولت فراہم کررہی ہے۔   مسجد الحرام کے صحنوں میں معذور زائرین کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن