• news

وزیراعظم مشیروں سے محتاط رہیں: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے وزیراعظم سے درخواست ہے وہ اپنے ان مشیروں سے محتاط رہیں جو غلط بیانی کر رہے ہیں۔  انہوں نے کہا وزیراعظم نے مجھے پیکا آرڈیننس کے حوالے سے معاملات سلجھانے کا ٹاسک دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن