iتیاری مکمل، چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی: خواجہ آصف
سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تیاری مکمل ہے، اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ ہماری پارٹی کے لوگوں کو فارن ٹورز کا لالچ دیا جارہا ہے۔ دہشت گردی کو نوازشریف ختم کر کے گیا جو آج پھر زندہ ہوگئی۔
خواجہ آصف