• news

کتاب ہدایت

0 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر جب وہ لوگ ان چیزوں کو بھولے رہے جن کی ان کو نصیحت کی جاتی تھی تو ہم نے ان پر ہرچیز کے دروازے کشادہ کردئیے یہاں تک کہ جب ان چیزوںپر جوکہ ان کو ملی تھیں وہ خوب اتراگئے ہم نے ان کو دفعتاً پکڑلیا،پھرتو وہ بالکل مایوس ہوگئے0

ای پیپر-دی نیشن