• news

مارگلہ ‘ تیز رفتار کار کھائی میں جا گری ‘ چارافراد زندہ جل گئے

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جی ٹی روڈ مارگلہ کے علاقے میں تیز رفتار کار کھائی میں جا گری جس کے ساتھ ہی کار کو آگ لگ گئی اس حادثے میں کار میں سوار چارافراد زندہ جل گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن