• news

فیصل آباد: شوہر سے جھگڑا‘ خاتون نے  زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) شوہر سے جھگڑے کے بعدخاتون نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کر لی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق  اوکاڑہ کی رہائشی ساجدہ بی بی کا اپنے شوہر کرامت علی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد اُس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔، اُسے طبی امدادکے لئے الائیڈ ہسپتال منتقل  کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن