چینی سائنسدانوں نے کرونا وائرس اور انفلوئنزا کیخلاف سنگل ویکسین تیار کرلی
بیجنگ(شِنہوا)چینی سائنسدانوں نے ایک سنگل ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جو کرونا وائرس اور انفلوئنزا دونوں کیخلاف تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔ اس ویکسین کا چوہوں پر کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔