5واقعات: سیالکوٹ، ڈسکہ خواتین ،اوکاڑہ میں لڑکی سے زیادتی
قصور + سیالکوٹ+ ڈسکہ+ اوکاڑہ+ سمندری (نامہ نگاران+ نمائندگان خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) قصور میں قلفی کھلانے کے بہانے اوباش نے بچے کو ہوس کا نشانہ بنادیا،ادھر سیالکوٹ میں قرض کی رقم واپس لینے آئی خاتون، ڈسکہ میں رشتے کے بہانے بلاکر اوباش کی خاتون ، اوکاڑہ میں گن پوائنٹ پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا، سمندری میں امام مسجد کی 16سالہ لڑکے کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے مطابق نواحی گاؤں سرائے مغل کا رہائشی 9 سالہ کمسن بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ اوباش نوجوان وسیم آیا اور بچے کو قلفیاں کھلانے کا جھانسہ دیکر نواحی ویران حویلی میں لے گیا اور بچے سے زیادتی کر ڈالی۔ مختلف واقعات کے مقدے درج کر لئے گئے۔