• news
  • image

پیام مشرق

اقوام مشرق کو یہ محسوس کرلینا چاہیے کہ زندگی اپنے احوال میں کسی قسم کا انقلاب پیدا نہیں کرسکتی جب تک کہ پہلے اس کی اندرونی گہرائیوں میں انقلاب نہ ہو اور کوئی نئی دنیا خارجی وجود اختیار نہیں کرسکتی جب تک کہ اس کا وجود پہلے انسانوں کے ضمیر میں متشکل نہ ہو۔
(پیام مشرق کے دیباچے سے اقتباس)

epaper

ای پیپر-دی نیشن