• news

دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس، پانچ ملزموں کو عمر قید کی سزا 

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنا دیا فاضل عدالت نے ملزم ثمر قند سمیت پانچ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ملزم ثمر قند، عبد الرحمان، عمران، وزیر گل اور عصمت اللہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سزا سنائی۔ 

ای پیپر-دی نیشن