• news

مناواں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور(نامہ نگار) مناواں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم شاہد کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے رائفل اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پرویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن