ڈیفنس سی سے دو لڑکیاں اغوا
لاہور(نامہ نگار) ڈیفنس سی کے علاقے سے نامعلوم افراد نے 2 لڑکیوں کو اغواکر لیا ۔ ڈیفنس سی کے علاقے سے نامعلوم افراد نے 18 سالہ خدیجہ اور 14 سالہ خالدہ کو اغوا ء کر لیا ۔پولیس نے مغوی لڑکیوں کی والدہ صغراں بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔