• news

انتقال

 حافظ آباد (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)جمعیت علمائے پاکستان کے سٹی صدر رانا طاہر علی مانگٹ نیچا میں انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نما زجنازہ جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ قاری غلام مصطفی سلطانی نے پڑھائی۔ مرحوم کے رسم قُل آج صبح 9بجے ان کے آبائی گائوں مانگٹ نیچا میں ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن