قومی کر کٹ ٹیم کے سابق منیجراظہر زیدی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق منیجراظہر زیدی اور سابق پی سی بی امپائر اطہر زیدی مرحوم کی بڑی ہمشیرہ عابدہ زیدی کا انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ کی تدفین مومن پورہ قبرستان میکلوڈ روڈ میں کردی گئی ۔قران خوانی آج ہوگی۔