• news

کتاب ہدایت 

 o اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر ظالم لوگوں کی جڑکٹ گئی اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جوتمام عالم کا پر وردگارہےoآپ کہئے کہ یہ بتلاؤاگراللہ تعالیٰ تمہاری سماعت اور بصارت لے لے اور تمہارے دلوں پر مہر کردے تو اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی معبود ہے کہ یہ تم کو پھر دے دے۔۔۔(جاری)

ای پیپر-دی نیشن