ڈیوڈ وارنر کی پنڈی سٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے ایک اور ویڈیو وائرل
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی سٹیڈیم میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں ڈیوڈوارنر کو پنڈی سٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے اور رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔چند سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو میں وارنر کھیل سے لطف اندوز ہونے کیساتھ ساتھ ڈانس کررہے ہیں جبکہ پی سی بی کی ویڈیو میں میوزک بھی لگایا گیا ہے۔ایک گھنٹے میں ہی ویڈیو کو 80 ہزار سے زائد صارفین نے دیکھ لیا ہے۔