35کلو ہیروئن کے مقدمہ کا ملزم ہائیکورٹ سے بری
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 35 کلو ہیروئن کے مقدمہ کے مجرم کو بری کر دیا۔ مجرم اسلم کو سیشن عدالت ننکانہ نے عمر قید کی سزا اور 30 ہزار روپے جرمانہ کیا تھا۔