• news

 بلوچستان کے ضلع چاغی  میں 3.7  شدت کا زلزلہ


چاغی(ئی این پی) بلوچستان کے ضلع چاغی اور اس کے گردونواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ مکینوں یں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں بے باہر آ گئے۔ زلزلہ  پیما مرکز کے مطابق چاغی میں آنے والے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7  ریکارڈ کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن