خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس آج طلب فیصل زمان کے پروڈکشن آرڈر جاری
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جبکہ اسمبلی سیکرٹریٹ نے قتل کے الزام میں قید رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کی اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر بھی جاری کر دیا۔
اجلاس طلب