• news

چنیوٹ: وردی میں ویڈیوز  بنانے پر 2 پولیس اہلکار معطل


چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) ڈی پی او کیپٹن (ر) عامر خان نیازی نے پولیس کی وردی پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن