• news

 حکومت کی دبنگ خارجہ پالیسی نے پوری قوم کے دل جیت لئے: اکبر نقشبندی


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد اکبر نقشبندی،ڈویژنل صدر سرفراز احمد تارڑ اور صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی مفاد میں حکومت کی دبنگ خارجہ پالیسی نے پوری قوم کے دل جیت لئیے ہیں،روس پر پالیسی کی حمایت کرتے ہیں۔،عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کیلئے سیاسی خود کشی ثابت ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن