• news

مسجد الحرام میں افطار  کرانے کے لیے اجازت نامے کی شرائط جاری


مکہ المکرمہ (اے پی پی)عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق الحرمین الشریفین انتظامیہ نے اس سال مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں زائرین کو افطار کرانے کے لیے اجازت ناموں کے اجرا کی شرائط مقرر کی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن