• news

برازیل میں جراثیم کش، کھانے  اور گھل جانے والا پلاسٹک تیار


سائوپالو (نیٹ نیوز) برازیلی سائنسدانوں نے بیکٹریا کش، ازخود تلف ہونے والا بلکہ کھانے کے قابل پلاسٹک تیار کیا ہے۔ برازیل کی سائوپالو یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر مارسیا ریگھنا ڈی مورا نے حیاتیاتی پالیمر سے یہ سبز پلاسٹک بنایا ہے جسے بلیو پلاسٹک بھی کہا جاسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن