• news

 مولانا ناصر مدنی آج  حافظ آباد میں عظمت ماں  کانفرنس سے خطاب کریں گے


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)عالمی شہرت یافتہ خطیب مولانا ناصر مدنی آج حافظ آباد آئیں گے وہ یہاں ہائوسنگ کالونی جناح چوک کے قریب سندھو ہائوس میں عظمت ماں کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن