• news

عدم اعتماد کی تحریک لانگ مارچ کی طرح کامیاب ہوگی:بیگم بیلم حسنین


لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہاکہ کراچی سے لیکر جنوبی پنجاب اور پھر وسطی پنجاب سے لیکر اسلام آباد تک عوام کے ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر پیپلزپارٹی کی قیادت پر بھرپور اعتماد اور حکمرانوں پر عدم اعتماد کامظہر تھا۔ اب پارلیمنٹ میںبھی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانگ مارچ کی طرح کامیاب ہوگی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف عمران خان کا حالیہ بیان ان کے سیاسی واخلاقی دیوالیہ پن کا منہ بولتاثبوت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن