جام کمال سے یار محمد رند کی ملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سے پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر داریار محمد رند کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبدلہ خیا ل کیا گیا۔ ہفتہ کوملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبدلہ خیا ل کیا گیا، اس مو قع پر رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر مگسی ، نوابزادہ نادر خان مگسی بھی موجود تھے۔