• news

سابق صدر رفیق تارڑ کی قل خوانی‘ وکلاء   ججز سمیت لوگوں کی کثیرتعداد شریک

 لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) سابق صدر پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رفیق تارڑکے ایصال ثواب کیلئے رسم قل انکی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی۔ فاتحہ خوانی میں ججوں، وکلاء سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن