• news

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔ کل سے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل  سپریم کورٹ کا 2 رکنی بنچ مختلف کیسوں کی سماعت کرے گا۔ رسٹر کے مطابق کسی مقدمے پر التوا نہیں دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن