• news

ڈاکٹر ریاض چودھری عاجز کی کتاب نوائے عاجز کی تقریب رونمائی آج ہوگی

لاہور (سپیشل رپورٹر) معروف علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر محمد ریاض چودھری عاجز کی نئی کتاب نوائے عاجز کی تقریب رونمائی آج ساڑھے گیارہ بجے دن کمیٹی روم مرکز جماعت اسلامی منصورہ میں منعقد ہوگی ۔تقریب کی صدار ڈاکٹرفرید احمد پراچہ نائب امیر جماعت اسلامی کرینگے۔ رانا عبدالرؤف اور ڈاکٹر حافظ ساجد انور مہمان خصوصی ہونگے ۔تقریب کے مقررین میں قلم فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر عبدالستار عاصم‘ ایم فاروق عزمی و دیگر ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن