• news

(ق) لیگ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش میرے علم میں نہیں: شاہد خاقان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش میرے علم میں نہیں۔ قومی اسمبلی کی مدت پوری کرنے کا مقصد نظر نہیں آتا۔ صوبائی اسمبلیاں موجود رہ سکتی ہیں بہتری اسی میں ہے کہ جلد عوام کے پاس جایا جائے۔ 15 ماہ کیلئے مستقل حکومت بنانا سمجھ میں نہیں آتا الیکشن کی طرف جانا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن