کتاب ہدایت
o اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور ان لوگوں کو نہ نکالیے جو صبح و شام اپنے پروردگار کی عبادت کرتے ہیں‘ خاص اسی کی رضا مندی کا قصدکھتے ہیں۔ ان کا حساب ذرا بھی آپ کے متعلق نہیں اور آپ کاحساب ذرا بھی ان کے متعلق نہیں کہ آپ ان کو نکال دیں۔ ورنہ آپ ظلم کرنے والوں میں سے ہو جائیں گے o