جوبائیڈن‘ وزارت دفاع و خارجہ ہلیری کلنٹن‘ امریکی فوجی حکام کے روس داخلے پر پابندی
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس نے امریکی صدر جوبائیڈن‘ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن‘ سی آئی اے چیف ولیم برنز‘ قومی سلامتی مشیر جیک سٹیوان‘ امریکی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پر بھی روس میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی۔