راولپنڈی: 10 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے کو سزائے موت کا حکم
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) عدالت نے 10 سالہ طالب علم سے زیادتی اور اسے قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیش جج افضل مجوکہ نے 10 سالہ طالب علم کو اغوا کر کے زیادتی کرنے اور اس کے بعد قتل کرنے والے سفاک مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی۔