• news

گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے  محسوس کیے

گلگت (نامہ نگار) ضلع گلگت سمیت گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں بدھ کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم فوری طور پر کہیں سے بھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن