• news

آصف ہاشمی کی بریت  درخواست پر مزید دلائل طلب 


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے آصف ہاشمی کے خلاف غیر قانونی سرمایہ کاری اور پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی اور بریت کی درخواست پر مزید دلائل طلب کر لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن