سلامتی کونسل نے افغانستان میں دفاتر کھولنے کی قرارداد منظور کرلی
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دفاتر کھولنے کی قرارداد منظور کرلی۔ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، کابل میں اقوام متحدہ کے دفاتر مزید ایک سال کام جاری رکھیں گے۔