• news

 ثقافت، سیاحت کا فروغ ،اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کلچرل پورٹریٹس نصب


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ثقافت اور سیاحت کے فروغ کیلئے کلچرل پورٹریٹس نصب کر دیئے گئے۔ ملک کے تمام ایئر پورٹس پر دیواروں کو رنگ دار اور ٹرک اور دیگر کلچرل تصاویروں سے سجا دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن