آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت وکیل کو کرونا کے باعث سماعت ملتوی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت انکے وکیل سلمان اکرم راجہ کی کووڈ پازیٹو ہونے کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں سراج درانی ضمانت کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کی۔