• news

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو  نامعلوم افراد کی دھمکیاں


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو نامعلوم افراد کی دھمکیاں  آئی ہیں، دھمکیوں میں کہا گیا ہے کہ ہم نے جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید بشیر بلور کے ساتھ کیا، وہ تمہارے ساتھ بھی کریں گے، تم کہاں ہو؟ تمہارے تین بیٹوں کو بھی نہیں چھوڑیں گے،دریں اثنا نو عالم خان نے کہا ہے کہ ان کو کچھ ہوا توپارٹی   قیادت ذمہ دار ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن