• news

یوکرائن معاملہ ، بھارت پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑا ہے: امریکہ


واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ یوکرائن کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ کہاں اور کس کے ساتھ کھڑا ہے۔تاہم جین ساکی اس بات پر زور دیا کہ تاریخ میں روس کی حمایت ایک فوجی حملے کی حمایت کرنے کے مترادف ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن