• news

عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالنا ہ تو پہلے استعفیٰ دو، حماد اظہر


اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالنا ہے تو پہلے استعفیٰ دو، کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن جیت کر آئو اور پھر ڈنکے کی چوٹ پر خلاف ووٹ دو۔جمعہ کو وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اگر عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالنا ہے تو پہلے استعفیٰ دو، کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن جیت کر آ اور پھر ڈنکے کی چوٹ پر خلاف ووٹ دو۔

ای پیپر-دی نیشن